سابق ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر نے کورونا کو شکست دے دی
سابق ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر نے کورونا کوشکست دے دی، ان کا کوویڈ 19 ٹیسٹ منفی آ گیا۔ انہوں نے عوام کو فرنطینہ میں وقت گزارنے اور صحت یاب ہونے کے بعد مشورے دئیے۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر نے کورونا کی وباء کے دوران دورہ انگلینڈ کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سیریز میں لوگ بہت زیادہ دلچسپی لیں گے۔
توفیق عمر کا کہنا ہے کہ اب میں معمول کی زندگی گزار رہا ہوں اور صحت کا پہلے سے زیادہ خیال رکھ رہا ہوں۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.